پہلا ہاف
معنی
١ - کھیل کے مقررہ وقت کا نصفِ اول۔ "کھیل کے پہلے ہاف میں لیفٹ ہاف غفور نے - ایک پینلٹی سٹروک ضائع کیا۔" ( ١٩٦٦ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٣٠ | ٧:١٨١ )
اشتقاق
ہندی سے ماخوذ صفت'پہلا' کے ساتھ انگریزی سے ماخوذ اسم 'Half' کے عربی رسم الخط میں بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "روزنامہ 'جنگ' کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کھیل کے مقررہ وقت کا نصفِ اول۔ "کھیل کے پہلے ہاف میں لیفٹ ہاف غفور نے - ایک پینلٹی سٹروک ضائع کیا۔" ( ١٩٦٦ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٣٠ | ٧:١٨١ )